سید ابراہیم ملک بیا اکادمے سیھن ، نوادہ ،بھار ایک تحقیقی ،تصنیفی , تعلیمی اور سماجی ادارہ
Monday, August 30, 2010
Thursday, August 26, 2010
Tuesday, August 24, 2010
قرآن کریم کا اردو ترجمہ: مولانا فتح محمّد جالندھری
السلام علیکم
برادران اسلام ! رمضان المبارک کا مہینہ ہے،اور یہ دراصل قرآن کا مہینہ ہے،ہمیں آپ کی خدمت میں قرآن کریم کا اردو ترجمہ: مولانا فتح محمّد جالندھری پیش کرتے ہوۓخوشی ہو رہی ہے،ہمیں امید ہے آپ ضرور تلاوت قرآن کریم کی سعادت حاصل کریں گے،
محتاج دعاء :نوشاد زبیر ملک

पवित्र कुरआन
अस्सलम अलिकुम
भाइयो हिंदी में पवित्र कुरआन आप की खिदमत में हाज़िर है
रमज़ान का महीना है आप कुरआन की तिलावत ज़रूर करें!

Sunday, August 22, 2010
Saturday, August 21, 2010
Wednesday, August 18, 2010
افطار پارٹی
مکرمی السلام علیکم
افطار پارٹی مسلمانوں کو بے وقوف بنانے کا ایک قدیم سیاسی حربہ ہے،جس کے ذریعہ سیاستداں ٹوپی پہن کر اپنے آپ کومسلمانوں کا سچا ہمدرد اور مسیحا ثابت کرنےکی کو کوشش کرتے ہیں،اور بے چارے مسلمان ہیں بھی بے وقوف کہ آسانی کے ساتھ ان کے سیاسی حربہ کے شکار ہو جا تے ہیں،لیکن اب ہمیں بیدار ہونا ہے ،افطار پارٹی جیسے فضول کاموں سے اپنے آپ کو بچانا ہےجس میں دین اوردنیا دونوں کا خسارہ ہے،اگر یہ سیاستداں مسلمانوں کےواقعی سچےہمدرد اور مسیحا ہیں تو ان کومسلمانوں کو درپیش مسائل کو حل کرنے ہوں گے، مسلمان جو آج تعلیمی سیاسی اور سماجی اعتبارسے دلتوں سے بھی زیادہ پسماندہ ہیں،ان کی پسماندگی کو دور کرنے کے لئے صحیح سمت میں سعی کرنے ہوں گے،اور ہر وہ طریقۂکاراختیار کرنے ہوں گے جو پسماندگی کو دور کرنےمیں ممدد اور معاون ثابت ہوں، تب ہی مسلمان ان کواپنا سچا ہمدرد اور لیڈر مانےگیں ،اور ہر طریقے سےان کاساتھ دین گے،آج مسلمانوں کوافطار پارٹی کی ضرورت نہیں ہے ، بلکہ تعلیمی ،سیاسی اور سماجی ترقی اور حکومت و قیادت میں حصّہ داری کی کی ضرورت ہے-
نوشاد زبیر ملک
میڈیا اسکین ، السور،بنگلور-8

یہ ہے ہمارے ملک کی ترقی کا آئینہ
مکرمی السلام علیکم
ہمارےملک کے وزیرأعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ 15 اگست کی تقریر میں لگاتار
5 سالوں سے مہنگائی کا ماتم کر رہے ہیں ،لیکن مہنگائی کم ہونے بجائے بڑھ رہی ہے ،مالدار مزید مالدار ہورہے ہیں،اور غریب کی تودال روٹی کا دیوالیہ نکل گیا،اور
ہمارے وزیر أعظم کہتے نہیں تھکتے کہ ہمارا ملک ترقی کر رہا ہے ،ھاں مالدارون کے مال میں اور بعد عنوانوں کے بدعنوانی میں ترقی ہورہی ہے اور غریب کے غربت میں بھی حتیٰ کہ غریب آج نان شبینہ کو ترس رہا ہے، وزیرأعظم مہنگائی کو کم کرنے میں اس قدر لاچار و مجبور کیوں ہیں؟کب تک عوام کو جھوٹی تسلّی دین گے کہ "ہم افراط زر کے مسئلہ کو حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ،مجھے یقین ہے کہ ہم اس میں کامیاب ہوں گے ،5 سالوں میں مہنگائی کے مسئلہ کو حل کرنے میں تو کامیاب نہیں ہوئے آخر کب کامیاب ہوں گو جب عوام آپ کو اقتدار سے بے دخل کردےگی!
نوشاد زبیر ملک
میڈیا اسکین ، السور،بنگلور

Tuesday, August 17, 2010
Sunday, August 15, 2010
ماہ رمضان اور یوم آزادی کی پر خلوص مبارک باد

آپ سبھی کورمضان اور یوم آزادی کی پرخلوص مبارک باد
آپ خاص دعاء میں یاد رکھیں
فقط والسلام
نوشاد زبیر ملک
آپ خاص دعاء میں یاد رکھیں
فقط والسلام
نوشاد زبیر ملک
Saturday, August 14, 2010
Friday, August 13, 2010
Thursday, August 12, 2010
آپ سبھی کورمضان بہت بہت مبارک ہو
السلام عیلکم
آپ سبھی کورمضان بہت بہت مبارک ہو
آپ خاص دعاء میں یاد رکھیں
فقط والسلام
نوشاد زبیر ملک
آپ سبھی کورمضان بہت بہت مبارک ہو
آپ خاص دعاء میں یاد رکھیں
فقط والسلام
نوشاد زبیر ملک
Wednesday, August 4, 2010
Subscribe to:
Posts (Atom)