Showing posts with label سیاست. Show all posts
Showing posts with label سیاست. Show all posts

Sunday, October 24, 2010

مسلم سیاسی پارٹی کا خاکہ تیار ،سال نو کی ابتدا میں نئی پارٹی ہوگی منظر عام پر:مجتبیٰ فاروق

بشکریہ روزنامہ ہمارا سماج دھلی

Wednesday, August 18, 2010

ذات پات پرمبنی مردم شماری اور مسلمان:مولانا ندیم الواجدی

ذات پر مبنی مردم شماریاور مسلمان:مولانا ندیم الواجدی

یہ ہے ہمارے ملک کی ترقی کا آئینہ

مکرمی السلام علیکم
ہمارےملک کے وزیرأعظم ڈاکٹر منموہن سنگھ 15 اگست کی تقریر میں لگاتار
5 سالوں سے مہنگائی کا ماتم کر رہے ہیں ،لیکن مہنگائی کم ہونے بجائے بڑھ رہی ہے ،مالدار مزید مالدار ہورہے ہیں،اور غریب کی تودال روٹی کا دیوالیہ نکل گیا،اور
ہمارے وزیر أعظم کہتے نہیں تھکتے کہ ہمارا ملک ترقی کر رہا ہے ،ھاں مالدارون کے مال میں اور بعد عنوانوں کے بدعنوانی میں ترقی ہورہی ہے اور غریب کے غربت میں بھی حتیٰ کہ غریب آج نان شبینہ کو ترس رہا ہے
، وزیرأعظم مہنگائی کو کم کرنے میں اس قدر لاچار و مجبور کیوں ہیں؟کب تک عوام کو جھوٹی تسلّی دین گے کہ "ہم افراط زر کے مسئلہ کو حل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں ،مجھے یقین ہے کہ ہم اس میں کامیاب ہوں گے ،5 سالوں میں مہنگائی کے مسئلہ کو حل کرنے میں تو کامیاب نہیں ہوئے آخر کب کامیاب ہوں گو جب عوام آپ کو اقتدار سے بے دخل کردےگی!
نوشاد زبیر ملک
میڈیا اسکین ، السور،بنگلور