Saturday, July 30, 2011

تعارف الکتاب فاونڈیشن،سیھن،ضلع نوادہ ،بھار، انڈیا






Saturday, June 18, 2011

تعارف الکتاب فاونڈیشن،سیھن،ضلع نوادہ ،بھار، انڈیا



الکتاب فاونڈیشن،سیھن،ضلع نوادہ ،بھار (انڈیا)کا قیام تعلیمی فروغ و بیداری ،اصلاح معاشرہ ،ملّی اتحاد قومی یکجہتی اور انسانی خدمت کے لئے عمل میں آیا ہے ،اور خاص طور سے تعلیمی و معاشی لحاظ سے پسماندہ دیہات کی غریب مسلم آبادیوں میں تعلیم کو فروغ دینے کے لئے دینی بنیادی تعلیم کے ساتھ ابتدئی عصری تعلیم کے مدارس و مکاتب قائم کرنا اور مسلم لڑکوں اور لڑکیوں کو اعلی و معیاری عصری تعلیم کے ساتھ دینی بنیادی تعلیم دینےکےلئے
مدارس واسکولوں کا قیام اس کی ترجیحات میں شامل ہے،
مزید تفصیلات کے لئے رابطہ کریں :
محمّد نوشاد عالم
صدر،
الکتاب فاونڈیشن،سیھن،ضلع نوادہ ،بھار، انڈیا
Al-Kitab Foundation
At/Post: Sihin
Dist. Nawada-805103(Bihar) India
Mob No.+91-9934266250
email- alkitabfoundation786​@gmail.com