Wednesday, September 8, 2010

عید سعید کی پرخلوص مبارک باد


السلام علیکم و رحمتہ الله وبرکاتہ
برادران اسلام کی خدمت میں
عید سعید کی پرخلوص مبارک باد
الله تعالیٰ سے دعاء ہے کہ ہماری زندگی میں عید سعید کی خوشی دائم و قائم رہے(آمین )
محتاج دعاء: نوشاد زبیر ملک

1 comment:

  1. دعاء گو ہوں کہ الله سبحانہ تعالی اس ماہ کریم کی رحمتوں، برکتوں اور سعادتوں سے سبھوں کو بہرہ ور کرے اور تمام تر لغزشوں اور کوتاہیوں کو اپنے خاص فضل سے معاف فرمائے، نیز من حیث القوم پوری امت کو اخلاص و اتحاد، تقوی و للہیت، علم و آگہی اور تمام صفات حسنہ کی دولت سے مالامال کرے (آمین). سبھوں کو عید سعید کی ڈھیر ساری خوشیاں مبارک ہوں

    ReplyDelete